اسلام علیکم ملک پاکستان میں جہاں جہاں بھی کسان بستے ہیں وہاں وہاں ان کی بھینس سے محبت بھی دیدنی ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارا کسان آج بھی اپنے گھر کے جانوروں کو کاروبار کے نظریے کی بجائے اپنے گھر کے اہم فرد کی حیثیت سے دیکھتا ہے اور اسی بناء پر آج بھی اگر کسی کسان کی خصوصاً گاؤں میں رہنے والے کسان کی بھینس، گاے یا اور کوئی جانور اللہ کو پیارا ہوجائے تو اسی طرح غم منایا جاتا ہے جیسے کوئی اپنا اس دنیا سے رخصت ہو گیا ہو۔ موضوع سے ہٹ کر درج بالا تمہید باندھنے کا مقصد یہی ہے کہ قارئین کو کسان اور اس کے گھر کے جانوروں کے ایک الگ طرذ کے رشتے کی حیثیت کے بارے میں علم ہو۔ پاکستان کی پچھلے برس کی جی ڈی پی رپورٹ کے مطابق شعبہ لائوسٹاک کا 12فیصد حصہ ہے اور اس حصہ کی اہم وجہ بھینس کے دودھ کی ہے جوکہ پاکستان بھر میں یکسر مقبول ہے۔ ایک دیہی علا...
''Aim to educate owners and farmers on how to keep their furry friends and livestock happy and healthy.''